حدیث نمبر: 101
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا شَرِيكٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، وَمُجَاهِدٍ أَنَّهُمْ قَالُوا: لَا يَمَسُّ الْقُرْآنَ إِلَّا وَهُوَ طَاهِرٌ، أَوْ قَالُوا: الْمُصْحَفَ .مظاہر امیر خان
عطاء رحمہ اللہ، طاؤس رحمہ اللہ اور مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا: قرآن (یا فرمایا: مصحف) کو صرف وہی ہاتھ لگائے جو طاہر ہو۔