السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الجنائز— کتاب الجنائز
باب: المسبوق لا ينتظر الإمام أن يكبر ثانية ولكن يفتتح بنفسه وإذا فرغ الإمام كبر ما بقي عليه باب: مسبوق (جس کی کچھ تکبیریں چھوٹ گئی ہوں) امام کی دوسری تکبیر کا انتظار نہیں کرے گا بلکہ خود نماز شروع کر لے گا اور جب امام فارغ ہو جائے تو وہ اپنی بقیہ تکبیریں پوری کرے گا
حدیث نمبر: A2
حافظ ثناء اللہ
کتاب الصلاة میں مسبوق کی نماز کے بارے میں نبی ﷺ کی حدیث مبارکہ منقول ہے کہ: ”جو نماز تم پالو وہ پڑھ لو، جو رہ جائے وہ پوری کرلو۔“