السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الجنائز— کتاب الجنائز
باب: الرجل تفوته الصلاة مع الإمام فيصليها بعده باب: اس شخص کا بیان جس کی امام کے ساتھ نمازِ جنازہ چھوٹ جائے تو وہ امام کے بعد اسے پڑھے
حدیث نمبر: 6995
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءٍ، أنبأ زَائِدَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، قَالَ: صَلَّى ⦗٧٤⦘ عَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَلَى يَزِيدَ بْنِ الْمُكَفَّفِ النَّخَعِيِّ، فَجَاءَ قَرَظَةُ بْنُ كَعْبٍ وَأَصْحَابُهُ بَعْدَ الدَّفْنِ فَأَمَرَهُمْ أَنْ يُصَلُّوا عَلَيْهِ.حافظ ثناء اللہ
علقمہ بن مرثد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے یزید بن مکفف نخعی کا جنازہ پڑھا تو ان کے پاس سیدنا قرظہ بن کعب رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھی دفن کے بعد آئے، انہوں نے انہیں نماز جنازہ پڑھنے کا حکم دیا۔