السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الجنائز— کتاب الجنائز
باب: ما روي في التحلل من صلاة الجنازة بتسليمة واحدة باب: نماز جنازہ سے ایک سلام کے ذریعے حلال ہونے (نماز سے نکلنے) کے بارے میں مروی روایات کا بیان
حدیث نمبر: 6984
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا قَبِيصَةُ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: " تَسْلِيمَةٌ "، يَعْنِي فِي الْجِنَازَةِ.حافظ ثناء اللہ
نافع، سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے بیان کرتے ہیں کہ جنازے میں انہوں نے ایک سلام کہا۔