حدیث نمبر: 6977
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ جُلَاسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ شَمَّاسٍ، ثنا بَعَثَنِي سَعِيدُ بْنُ الْعَاصِ إِلَى الْمَدِينَةِ وَكُنْتُ مَعَ مَرْوَانَ، فَمَرَّ أَبُو هُرَيْرَةَ فَقَالَ: بَعْضَ حَدِيثِكَ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ، فَمَضَى ثُمَّ أَقْبَلَ، فَقُلْنَا: الْآنَ يَقَعُ بِهِ، فَقَالَ: سَمِعْتَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَى الْجِنَازَةِ فَقَالَ " أَنْتَ خَلَقْتَهَا أَوْ خَلَقْتَهُ فَذَكَرَ مِثْلَهُ. إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: " تَعْلَمُ سِرَّهَا وَعَلَانِيَتَهَا ". وَأَعْضَلَهُ أَبُو بَلْجٍ يَحْيَى بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ،.
حافظ ثناء اللہ

عثمان بن شماس فرماتے ہیں: مجھے سعید بن عاص نے مدینہ کی طرف بھیجا، میں مروان کے ساتھ تھا۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ پاس سے گزرے تو اس نے کہا: اے ابوہریرہ! آپ کچھ احادیث سنائیں، پھر وہ چلا گیا۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہماری طرف متوجہ ہوئے، ہم نے کہا: اب بات واضح ہوجائے گی۔ پھر اس نے کہا: آپ نے رسول اللہ ﷺ سے کیسے سنا جو آپ ﷺ میت پر دعا کرتے تھے؟ تو انہوں نے فرمایا: ”«أَنْتَ خَلَقْتَهَا أَوْ خَلَقْتَهُ...»“ پھر ایسی ہی دعا بیان کی سوائے اس کے کہ انہوں نے فرمایا: «تَعْلَمُ سِرَّهَا وَعَلَانِيَتَهَا»۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الجنائز / حدیث: 6977
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف۔ احمد»