حدیث نمبر: 6956
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عُمَرَ الْمُقْرِئُ بْنِ الْحَمَامِيُّ رَحِمَهُ اللهُ بِبَغْدَادَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ، ثنا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ، ثنا شُعْبَةَ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَوْفٍ، قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عَبَّاسٍ عَلَى جِنَازَةٍ فَسَمِعْتُهُ يَقْرَأُ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ فَلَمَّا انْصَرَفَ سَأَلْتُهُ فَقَالَ: " سُنَةٌ وَحَقٌّ ". وَرُبَّمَا قَالَ: " سُنَّةٌ "، وَلَمْ يَذْكُرْ " حَقٌّ " أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ مِنْ حَدِيثِ غُنْدَرٍ، عَنْ شُعْبَةَ مُدْرَجًا فِي الْحَدِيثِ الْأَوَّلِ، وَرُوِيَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ.
حافظ ثناء اللہ

عبداللہ بن عوف فرماتے ہیں: میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پیچھے جنازہ پڑھا، میں نے سنا کہ وہ سورہ فاتحہ پڑھ رہے ہیں، جب وہ پھرے تو میں نے اس کے متعلق ان سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا: ”یہ سنت ہے اور حق ہے“، دوسری روایت میں ہے کہ انہوں نے حق کا ذکر نہیں کیا۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الجنائز / حدیث: 6956
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ بخاري»