السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الجنائز— کتاب الجنائز
باب: حجة من زعم أن القيام للجنازة منسوخ باب: اس شخص کی دلیل کا بیان جس کا خیال ہے کہ جنازے کے لیے کھڑا ہونا منسوخ ہے
حدیث نمبر: 6887
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عُمَرَ الْمُقْرِئُ بِبَغْدَادَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ، ثنا عَبْدُ الْمَلِكِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ، ثنا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ مَسْعُودِ بْنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: " قَامَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله عَلَيهِ وَسَلَّمَ فَقُمْنَا وَقَعَدَ فَقَعَدْنَا، قُلْتُ: فِي جِنَازَةٍ مَرَّتْ، قَالَ: فِي جِنَازَةٍ مَرَّتْ " أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ مِنْ وَجْهَيْنِ عَنْ شُعْبَةَ.حافظ ثناء اللہ
حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کھڑے ہوئے اور ہم بھی آپ ﷺ کے ساتھ کھڑے ہوئے، آپ ﷺ بیٹھ گئے تو ہم بھی بیٹھ گئے۔ میں نے کہا: اس جنازے میں جو آپ ﷺ کے پاس سے گزرا؟ تو انہوں نے کہا: اسی جنازے میں جو گزرا۔