السنن الكبرى للبيهقي
كتاب صلاة الاستسقاء— کتاب الاستسقائ
باب: ما جاء في الرعد باب: بادل کی گرج کے بارے میں جو مروی ہے
حدیث نمبر: 6475
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، أنبأ الرَّبِيعُ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ الثِّقَةُ، أَنَّ مُجَاهِدًا كَانَ يَقُولُ: " الرَّعْدُ مَلَكٌ، وَالْبَرْقُ أَجْنِحَةُ الْمَلَكِ يَسُقْنَ السَّحَابَ ". قَالَ الشَّافِعِيُّ رَحِمَهُ اللهُ: " مَا أَشْبَهَ مَا قَالَ مُجَاهِدٌ بِظَاهِرِ الْقُرْآنِ ".حافظ ثناء اللہ
ہمیں ثقہ راویوں نے خبر دی ہے کہ مجاہد رحمہ اللہ کہا کرتے تھے: «رَعْد» فرشتہ ہے اور «بَرْق» فرشتے کے پر ہیں، جو بادلوں کو چلاتے ہیں۔ امام شافعی رحمہ اللہ کہتے ہیں: جو مجاہد رحمہ اللہ نے کہا ہے وہ ظاہرِ قرآن کے مشابہ نہیں ہے۔