السنن الكبرى للبيهقي
كتاب صلاة العيدين— کتاب العیدین
باب: رفع اليدين في تكبير العيد باب: عید کی تکبیروں میں رفع الیدین (ہاتھ اٹھانے) کا بیان
حدیث نمبر: 6190
وَرَوَاهُ الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ، عَنْ بَكْرِ بْنِ سَوَادَةَ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ اللَّخْمِيِّ، أَنَّ عُمَرَ، فَذَكَرَهُ فِي صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ..حافظ ثناء اللہ
ولید بن مسلم نے اسے ابن لہیعہ سے، انہوں نے بکر بن سوادہ سے، انہوں نے ابو زرعہ لخمی سے اور انہوں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے اور اسے عیدین کی نماز کے بارے میں ذکر کیا ہے۔