السنن الكبرى للبيهقي
كتاب صلاة العيدين— کتاب العیدین
باب: التكبير في صلاة العيدين باب: عیدین کی نماز میں تکبیر کہنے کا بیان
حدیث نمبر: 6182
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا ابْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، ثنا أَبِي، ثنا ثَابِتُ بْنُ قَيْسٍ قَالَ: " شَهِدْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْعِيدَ، فَكَبَّرَ فِي الْأُولَى سَبْعًا قَبْلَ الْقِرَاءَةِ، وَفِي الثَّانِيَةِ خَمْسًا قَبْلَ الْقِرَاءَةِ ".حافظ ثناء اللہ
ثابت بن قیس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کے ساتھ نمازِ عید میں حاضر ہوا، وہ پہلی رکعت میں قراءت سے پہلے سات تکبیریں کہتے اور دوسری رکعت میں قراءت سے پہلے پانچ تکبیریں کہتے تھے۔