❮
❯
حدیث نمبر: 6180
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو مُسْلِمٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءٍ، أنبأ زَائِدَةُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: " كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ يُكَبِّرُ فِي الْعِيدَيْنِ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ تَكْبِيرَةً، سَبْعٌ فِي الْأُولَى، وَخَمْسٌ فِي الْآخِرَةِ ". هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ، وَقَدْ قِيلَ فِيهِ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ: " ثَلَاثَ عَشْرَةَ تَكْبِيرَةً، سَبْعٌ فِي الْأُولَى وَسِتٌّ فِي الْآخِرَةِ " فَكَأَنَّهُ عَدَّ تَكْبِيرَةَ الْقِيَامِ.
حافظ ثناء اللہ

(الف) عطاء فرماتے ہیں کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما عیدین میں بارہ تکبیریں کہتے تھے۔ پہلی رکعت میں سات اور دوسری رکعت میں پانچ۔
یہ سند صحیح ہے۔
(ب) اس روایت میں عبدالملک بن ابی سلیمان کے واسطے سے یہ بھی منقول ہے کہ ”تیرہ تکبیرات، پہلی رکعت میں سات اور دوسری رکعت میں چھ۔“ گویا انہوں نے قیام کی تکبیر کو بھی شمار کیا ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب صلاة العيدين / حدیث: 6180
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ ابن ابي شيبه 5701»