السنن الكبرى للبيهقي
كتاب صلاة الخوف— خوف کی نماز کا بیان
باب: ما يرخص للرجال من الحرير للحكة باب: خارش کی وجہ سے مردوں کے لیے ریشم پہننے کی رخصت کا بیان
حدیث نمبر: 6074
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ، ثنا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: " رُخِّصَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ وَالزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا فِي الْحَرِيرِ مِنْ حِكَّةٍ ".حافظ ثناء اللہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے سیدنا عبد الرحمن بن عوف اور سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہما کے لیے خارش کی وجہ سے ریشمی قمیص پہننے کی اجازت دی۔