السنن الكبرى للبيهقي
كتاب المكاتب— مکاتب کرنے کا بیان۔
باب: : لا تجوز هبة المكاتب حتى يبتدئها بإذن السيد. باب: مکاتب کا ہبہ کرنا (تحفہ دینا) جائز نہیں یہاں تک کہ وہ آقا کی اجازت سے اس کی ابتدا کرے۔
حدیث نمبر: 21718
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا أَبُو بَكْرٍ، ثنا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: " الْمُكَاتَبُ لَا يَعْتِقُ، وَلَا يَهَبُ إِلَّا بِإِذْنِ مَوْلَاهُ ". قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ فِي هَذَا الْحَدِيثِ: كَانُوا يَقُولُونَ: " الْمُكَاتَبُ لَا يَعْتِقُ وَلَا يَهَبُ إِلَّا بِإِذْنِ مَوْلَاهُ ".حافظ ثناء اللہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مکاتب آزاد اور ہبہ صرف اپنے مالک کی اجازت سے کرے گا۔ محمد بن عدی رحمہ اللہ کی حدیث میں ہے کہ مکاتب آزاد اور ہبہ صرف اپنے مالک کی اجازت سے کرے گا۔