السنن الكبرى للبيهقي
كتاب العتق— غلام آزاد کرنے کا بیان
باب: : من أعتق شركا له في عبد وهو موسر. باب: جس نے کسی غلام میں اپنا حصہ آزاد کیا اور وہ خوشحال (مالدار) ہو۔
حدیث نمبر: 21339
وَبِإِسْنَادِهِ: ثنا أَبُو بَكْرٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَالشَّعْبِيِّ، فِي الْعَبْدِ يَكُونُ بَيْنَ الرَّجُلَيْنِ فَيُعْتِقُ أَحَدُهُمَا نَصِيبَهُ، قَالَا: " يَضْمَنُ ثَمَنَهُ لِصَاحِبِهِ بِقِيمَةِ عَدْلٍ يَوْمَ أَعْتَقَهُ ".حافظ ثناء اللہ
ابراہیم اور شعبی رحمہما اللہ فرماتے ہیں کہ غلام جو دو بندوں کا تھا، ایک نے اپنا حصہ آزاد کر دیا، دونوں نے فرمایا: ”وہ اپنے ساتھی کے لیے آزادی کے دن کی عدل والی قیمت کا ضامن ہو گا۔“