حدیث نمبر: 18744
وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ، ثنا أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيِّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ يُثَيْعٍ، قَالَ: سَأَلْنَا عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: بِأِيِّ شَيْءٍ بُعِثْتَ؟ قَالَ: بِأَرْبَعٍ فَذَكَّرَهُنَّ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: وَلَا يَجْتَمِعُ مُسْلِمٌ وَمُشْرِكٌ بَعْدَ عَامِهِمْ هَذَا فِي الْحَجِّ، وَزَادَ: وَمَنْ لَمْ يَكُنْ لَهُ عَهْدٌ فَأَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ.
حافظ ثناء اللہ

زید بن یثیع بیان کرتے ہیں کہ ہم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ کیا آپ کو کوئی چیز دے کر بھیجا گیا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ چار چیزیں اور انہیں بیان کیا۔ پھر فرمایا: ”مشرک و مومن آئندہ حج میں جمع نہ ہوں گے اور جس کا معاہدہ ہے وہ صرف چار ماہ تک ہے۔“

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الجزية / حدیث: 18744
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ تقدم قبله»