السنن الكبرى للبيهقي
كتاب السير— سیر کا بیان
باب: النهي عن السفر بالقرآن إلى أرض العدو باب: دشمن کے علاقے کی طرف قرآن مجید ساتھ لے کر سفر کرنے کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 18240
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عِيسَى بْنِ إِبْرَاهِيمَ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الْحَرَشِيُّ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالُوا: ثنا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ، فَذَكَرَهُ بِمِثْلِهِ لَمْ يَذْكُرْ قَوْلَ مَالِكٍ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنِ الْقَعْنَبِيِّ، وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ عَنْ يَحْيَى بْنِ يَحْيَى.حافظ ثناء اللہ
یحییٰ بن یحییٰ کہتے ہیں کہ میں نے امام مالک رحمہ اللہ کے سامنے یہ حدیث پڑھی، پھر انہوں نے اسی کی مثل ذکر کیا، لیکن امام مالک رحمہ اللہ کا قول ذکر نہیں کیا۔