❮
❯
حدیث نمبر: 17672
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، أنبأ عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، أنبأ سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ فَجَاءَ مَعَ الرَّسُولٍ فَذَلِكَ لَهُ إِذْنٌ " قَالَ الشَّيْخُ رَحِمَهُ اللهُ: وَهَذَا عِنْدِي، وَاللهُ أَعْلَمُ، فِيهِ إِذَا لَمْ يَكُنْ فِي الدَّارِ حُرْمَةٌ، فَإِنْ كَانَ فِيهَا حُرْمَةٌ فَلَا بُدَّ مِنَ الِاسْتِئْذَانِ بَعْدَ نُزُولِ آيَةِ الْحِجَابِ.
حافظ ثناء اللہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کو بلایا جائے اور وہ قاصد کے ساتھ ہی آ جائے تو یہی اس کے لیے اجازت ہے۔“
شیخ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی حرمت نہ ہو تو پھر اجازت ہے، ورنہ دروازے پر آ کر دوبارہ اجازت مانگے اور یہ بات نزولِ آیتِ حجاب کے بعد کی ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الأشربة والحد فيها / حدیث: 17672