حدیث نمبر: 17597
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو عُثْمَانَ الْبَصْرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، أنبأ يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: حِينَ رَجَمَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ شَرَاحَةَ قُلْتُ: مَاتَتْ عَلَى شَرِّ أَحْيَانِهَا، قَالَ: فَأَخَذَ بِثَوْبِي ثُمَّ قَالَ: " إِنَّهُ مَنْ أَتَى شَيْئًا مِنْ حَدٍّ فَأُقِيمَ عَلَيْهِ الْحَدُّ، فَهُوَ كَفَّارَتُهُ ".
حافظ ثناء اللہ

عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ جب سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے شراحہ کو رجم کیا تو میں نے کہا: بڑی بری حالت میں مری ہے، تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے میرے کپڑے کو پکڑا اور کہا: اس کے گناہ کی حد لگ چکی ہے، یہ اس کے لیے کفارہ ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الأشربة والحد فيها / حدیث: 17597
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»