حدیث نمبر: 17583
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي، أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، أنبأ جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، أنبأ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللهِ، عَنْ وَاصِلٍ، عَنِ الْمَعْرُورِ، قَالَ: أُتِيَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بِامْرَأَةٍ قَدْ زَنَتْ، فَقَالَ: " وَيْلٌ لِلْمُرِّيَّةِ أَفْسَدَتْ حَسَبَهَا، اذْهَبَا فَاجْلِدَاهَا، وَلَا تَخْرِقَا جِلْدَهَا وَقَدْ رُوِّينَا فِي حَدِيثِ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ فِي قِصَّةِ الْجُهَنِيَّةِ الَّتِي أَقَرَّتْ بِالزِّنَا، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِهَا فَشُدَّتْ عَلَيْهَا ثِيَابُهَا، وَفِي رِوَايَةٍ فَشُكَّتْ، ثُمَّ أَمَرَ بِهَا فَرُجِمَتْ ".
حافظ ثناء اللہ

معرور رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ایک عورت جس نے زنا کر لیا تھا، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس لائی گئی تو آپ نے فرمایا: اس کے لیے ہلاکت ہو، اس نے اپنے حسن کو خراب کر لیا اور کہا: اسے لے جاؤ اور کوڑے مارو، لیکن اس کی جلد نہ پھٹے، اور جہنیہ عورت کا قصہ ہم پہلے بیان کر آئے ہیں، آپ ﷺ نے اس پر اچھی طرح کپڑے لپیٹ کر پھر رجم کیا۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الأشربة والحد فيها / حدیث: 17583
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»