السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الأشربة والحد فيها— کتاب الا شربة
باب: الرخصة في الأوعية بعد النهي باب: ممانعت کے بعد (ان مخصوص) برتنوں کے استعمال کی رخصت (اجازت) کا بیان۔
حدیث نمبر: 17482
قَالَ: وَحَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، ثنا شَرِيكٌ، بِإِسْنَادِهِ قَالَ: " اجْتَنِبُوا مَا أَسْكَرَ ".حافظ ثناء اللہ
شریک کے طریق سے سابقہ روایت کے آخر میں یہ الفاظ ہیں کہ ”نشہ آور سے بچو۔“