السنن الكبرى للبيهقي
كتاب السرقة— چوری کا بیان
باب: المحارب يتوب باب: محارب (ڈاکو یا باغی) کے توبہ کر لینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 17320
قَالَ: وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ " فِي الرَّجُلِ يُصِيبُ الْحُدُودَ ثُمَّ يَجِيءُ تَائِبًا، قَالَ: تُقَامُ عَلَيْهِ الْحُدُودُ ".حافظ ثناء اللہ
ہشام رحمہ اللہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ جو حد کو پہنچ جائے اور توبہ کر لے، تو بھی اس پر حد قائم کی جائے گی۔