السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الديات— دیت کا بیان
باب: دية أهل الذمة باب: ذمیوں (اسلامی ریاست کی پناہ میں رہنے والے غیر مسلموں) کی دیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 16353
فَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ، قَالَا: قَالَ أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الدَّارَقُطْنِيُّ الْحَافِظُ: أَبُو كُرْزٍ هَذَا مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ، وَلَمْ يَرْوِهِ عَنْ نَافِعٍ غَيْرُهُ، قَالَ: وَاسْمُهُ عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الْفِهْرِيُّ.حافظ ثناء اللہ
امام دارقطنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابو کرز، جس کا نام عبداللہ بن عبدالملک فہری ہے، متروک الحدیث ہے، اور نافع سے اسے اس کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔