السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الديات— دیت کا بیان
باب: دية أهل الذمة باب: ذمیوں (اسلامی ریاست کی پناہ میں رہنے والے غیر مسلموں) کی دیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 16341
قَالَ: وَحَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، قَالَ: دِيَةُ الْمَجُوسِيِّ ثَمَانُمِائَةِ دِرْهَمٍ،.حافظ ثناء اللہ
عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ کہتے ہیں: مجوسی کی دیت 800 درہم ہے۔