❮
❯
حدیث نمبر: 16325
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الرَّفَّاءُ، أنبأ عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ الْقَاضِي، ثنا ابْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، وَعِيسَى بْنُ مِينَا، قَالَا: ثنا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْفُقَهَاءِ، مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ كَانُوا يَقُولُونَ: فِي الْأَنْفِ إِذَا أُوعِيَ جَدْعًا، أَوْ قُطِعَتْ أَرْنَبَتُهُ الدِّيَةُ كَامِلَةً، وَالذَّكَرُ مِثْلُ ذَلِكَ إِنْ قُطِعَ كُلُّهُ، أَوْ قُطِعَتْ حَشَفَتُهُ، وَيَجْعَلُونَ فِي الْأُنْثَيَيْنِ الدِّيَةَ، وَفِي أَيِّهِمَا أُصِيبَتْ نِصْفِ الدِّيَةِ.
حافظ ثناء اللہ

ابوالزناد رحمہ اللہ فقہائے مدینہ سے روایت کرتے ہیں کہ ناک جب بالکل اکھاڑ دی جائے یا اس کی نوک کاٹ دی جائے تو اس میں مکمل دیت ہے، ایسے ہی عضوِ تناسل پورا یا حشفہ کاٹ دیا جائے تو مکمل دیت ہے اور دونوں خصیتین میں مکمل دیت ہے اور ان میں سے جس ایک کو بھی نقصان پہنچے اس میں نصف دیت ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الديات / حدیث: 16325
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»