السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الديات— دیت کا بیان
باب: : الأصابع كلها سواء باب: تمام انگلیاں (دیت کے حکم میں) برابر ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 16284
قَالَ: وَحَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ، وَسُئِلَ: كَمْ فِي أُصْبُعِ الرِّجْلِ مِنَ الْعَقْلِ؟ فَقَالَ: عَشْرُ فَرَائِضَ قَالَ بُكَيْرٌ: وَقَالَ ذَلِكَ يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، وَقَالَ يَزِيدُ: إِنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَضَى بِذَلِكَ.حافظ ثناء اللہ
سلیمان بن یسار رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ انگلی میں دیت کتنی ہے؟ تو انہوں نے فرمایا: دس اونٹ فرض کیے گئے ہیں۔ یزید بن عبداللہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا بھی یہی فیصلہ ہے۔