السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الديات— دیت کا بیان
باب: : الأصابع كلها سواء باب: تمام انگلیاں (دیت کے حکم میں) برابر ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 16281
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أنبأ أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِيرَوَيْهِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَظُنُّهُ، قَالَ: فِي الْيَدِ النِّصْفُ، وَفِي الرِّجْلِ النِّصْفُ، وَفِي الْأَصَابِعِ عَشْرٌ عَشْرٌ.حافظ ثناء اللہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، راوی کہتے ہیں: میرا گمان ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ ہاتھ اور پاؤں میں نصف دیت ہے اور انگلیوں میں دس، دس اونٹ ہیں۔