حدیث نمبر: 16251
قَالَ: وَحَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عِيَاضُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْفِهْرِيُّ، أَنَّهُ سَمِعَ زَيْدَ بْنَ أَسْلَمَ، يَقُولُ: مَضَتِ السُّنَّةُ فِي أَشْيَاءَ مِنَ الْإِنْسَانِ، قَالَ: وَفِي اللِّسَانِ الدِّيَةُ، وَفِي الصَّوْتِ إِذَا انْقَطَعَ الدِّيَةُ.حافظ ثناء اللہ
زید بن اسلم رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ انسان کی کچھ چیزوں کے بارے میں سنت مقرر ہو چکی ہے کہ ”زبان میں دیت ہے، اور آواز جب کٹ جائے تو اس میں بھی دیت ہے۔“