السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الديات— دیت کا بیان
جماع أبواب الديات فيما دون النفس -- باب: أرش الموضحة باب: جان کے علاوہ دیگر اعضاء کی دیت کے ابواب کا جامع بیان۔ -- باب: موضِحَہ (ایسا زخم جو ہڈی تک پہنچ کر اسے واضح کر دے) کی دیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 16196
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ، أنبأ أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِيرَوَيْهِ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ، قَالَ: " فِي الْمُوضِحَةِ خَمْسَةٌ ".حافظ ثناء اللہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: واضح زخم میں پانچ اونٹ ہیں۔