السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الجنايات— جنایات (جرائم) کا بیان
باب: ما روي في أن لا قود إلا بحديدة باب: ان روایات کا بیان کہ قصاص صرف لوہے (دھار دار ہتھیار) سے ہی لیا جا سکتا ہے۔
حدیث نمبر: 16090
وَقِيلَ عَنْ مُبَارَكِ بْنِ فَضَالَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ مَرْفُوعًا أَخْبَرَنَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنبأ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَيَّانَ، أنبأ إِسْحَاقُ بْنُ حَكِيمٍ، ثنا أَبُو أُمَيَّةَ الطَّرَسُوسِيُّ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ثنا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، فَذَكَرَهُ.حافظ ثناء اللہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”قصاص صرف تلوار کے ساتھ ہے۔“ یونس کہتے ہیں: میں نے حسن سے پوچھا: یہ حدیث آپ نے کس سے سنی ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا: نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے۔