السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الجنايات— جنایات (جرائم) کا بیان
باب: الرجل يحبس الرجل للآخر فيقتله باب: اس شخص کا بیان جو کسی شخص کو دوسرے کے لیے پکڑ کر رکھے اور وہ اسے قتل کر دے۔
حدیث نمبر: 16030
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو عُبَيْدٍ، ثنا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ، ثنا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، قَالَ: قَضَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَجُلٍ أَمْسَكَ رَجُلًا وَقَتَلَ الْآخَرُ قَالَ: " يُقْتَلُ الْقَاتِلُ، وَيُحْبَسُ الْمُمْسِكُ " ⦗٩١⦘ وَعَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَضَى بِذَلِكَ.حافظ ثناء اللہ
اسماعیل بن امیہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کے بارے میں فیصلہ کیا، جس کو ایک شخص نے اس لیے روکا تھا کہ دوسرا شخص اسے قتل کر دے اور وہ قتل کر دیا گیا کہ ”قاتل کو قتل کر دیا جائے اور روکنے والے کو قید کر دیا جائے۔“
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے بھی ایسا ہی ایک فیصلہ منقول ہے۔