السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الجنايات— جنایات (جرائم) کا بیان
باب: تحريم القتل من السنة باب: سنتِ نبوی سے قتل کی حرمت کا بیان۔
حدیث نمبر: 15867
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " وَاللهِ لَلدُّنْيَا وَمَا فِيهَا أَهْوَنُ عَلَى اللهِ مِنْ قَتْلِ مُؤْمِنٍ بِغَيْرِ حَقٍّ ". يَزِيدُ بْنُ زِيَادٍ، وَقِيلَ: ابْنُ أَبِي زِيَادٍ الشَّامِيُّ مُنْكَرُ الْحَدِيثِ، وَقَدْ رُوِيَ الْمَتْنُ الْأَوَّلُ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنِ الزُّهْرِيِّ مُرْسَلًا.حافظ ثناء اللہ
نبی ﷺ نے فرمایا: ”اللہ کی قسم! دنیا اور جو کچھ اس میں ہے (اس کا برباد ہوجانا) اللہ کے ہاں کسی مومن کو ناحق کرنے سے زیادہ آسان ہے۔“
یزید بن زیاد، جنہیں ابن ابی زیاد شامی بھی کہا جاتا ہے، منکر الحدیث ہے، اور پہلا متن زہری سے ایک دوسری سند کے ساتھ مرسلاً بھی مروی ہے۔