السنن الكبرى للبيهقي
كتاب النفقات— نفقات کا بیان
باب: فضل المملوك إذا نصح باب: اس غلام کی فضیلت کا بیان جو خیرخواہی کرے۔
حدیث نمبر: 15810
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُوسَعِيدٍ مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ الْفَضْلِ، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا أَدَّى الْعَبْدُ حَقَّ اللهِ وَحَقَّ مَوَالِيهِ؛ كَانَ لَهُ أَجْرَانِ ". قَالَ: فَحَدَّثْتُهُ كَعْبًا، فَقَالَ: لَيْسَ عَلَيْهِ حِسَابٌ وَلَا عَلَى مُؤْمِنٍ مُزْهِدٍ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، وَغَيْرِهِ عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ.حافظ ثناء اللہ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ کا یہ فرمان نقل فرماتے ہیں کہ ”جب بندہ غلام اللہ اور اپنے آقا کا حق ادا کرتا ہے تو اس کو دوگنا اجر ملتا ہے“، فرماتے ہیں میں نے کعب رحمہ اللہ کو یہ حدیث سنائی تو فرمانے لگے: اس غلام اور پرہیزگار مومن پر کوئی حساب نہیں ہے۔