حدیث نمبر: 15598
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، نا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، أنا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ، نا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّ امْرَأَةَ ثَابِتِ بْنِ قَيْسٍ اخْتَلَعَتْ مِنْهُ فَجَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " عِدَّتَهَا حَيْضَةً " وَرُوِيَ ذَلِكَ مِنْ وَجْهَيْنِ آخَرَيْنِ ضَعِيفَيْنِ لَا يَجُوزُ الِاحْتِجَاجُ بِمِثْلِهِمَا.
حافظ ثناء اللہ

عکرمہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ کی عورت نے ان سے خلع لیا، نبی ﷺ نے ”اس کی عدت ایک حیض“ مقرر فرمائی اور یہ دو دوسری ضعیف سندوں سے بھی روایت کی گئی ہے، ان دونوں کی مثل کے ساتھ دلیل پکڑنا ناجائز نہیں ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب العدد / حدیث: 15598
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»