السنن الكبرى للبيهقي
كتاب العدد— عدت کا بیان
باب: استبراء من ملك الأمة باب: جو شخص کسی لونڈی کا مالک بنے اس کے لیے استبراءِ رحم کے احکام کا بیان۔
حدیث نمبر: 15594
قَالَ: وَنا أَبُو بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ عُلَيَّةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، وَعَطَاءٍ قَالَا: " وَإِنْ كَانَتْ لَا تَحِيضُ فَثَلَاثَةُ أَشْهُرٍ ".حافظ ثناء اللہ
امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ہمیں ابوبکر رحمہ اللہ نے ابن علیہ رحمہ اللہ سے حدیث بیان کی، وہ لیث رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں اور وہ طاؤس رحمہ اللہ اور عطاء رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں کہ اگر (لونڈی) کو حیض نہ آتا ہو تو تین ماہ اس کی عدت ہے۔