السنن الكبرى للبيهقي
كتاب العدد— عدت کا بیان
باب: ما جاء في أكثر الحمل باب: مدتِ حمل کی زیادہ سے زیادہ مقدار کے بارے میں وارد شدہ روایات کا بیان۔
حدیث نمبر: 15555
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنا مَخْلَدُ بْنُ جَعْفَرٍ، نا مُحَمَّدُ بْنُ جَرِيرٍ، نا الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدٍ، نا مُحَمَّدُ بْنُ سَعْدٍ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ هُوَ الْوَاقِدِيُّ قَالَ: سَمِعْتُ ⦗٧٢٨⦘ مَالِكَ بْنَ أَنَسٍ، يَقُولُ: " قَدْ يَكُونُ الْحَمْلُ سِنِينَ وَأَعْرِفُ مَنْ حَمَلَتْ بِهِ أُمُّهُ أَكْثَرَ مِنْ سَنَتَيْنِ يَعْنِي نَفْسَهُ ".حافظ ثناء اللہ
محمد بن عمر واقدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے مالک بن انس رحمہ اللہ سے سنا کہ حمل دو سال تک رہتا ہے اور میں اس کو پہچانتا ہوں جس کے ساتھ اس کی والدہ دو سال سے زیادہ حاملہ ہوئی یعنی مالک بن انس خود۔