حدیث نمبر: 12613
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ بْنِ مُحَمَّدٍ الشَّعْرَانِيُّ، ثنا جَدِّي، ثنا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ، عَنْ ⦗٤٥٢⦘ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ قَدِمَ الْمَدِينَةَ سَأَلَ عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ مَعْرُورٍ، فَقَالُوا: تُوُفِّيَ وَأَوْصَى بِثُلُثِهِ لَكَ، قَالَ: " قَدْ رَدَدْتُ ثُلُثَهُ عَلَى وَلَدِهِ " وَذَكَرَ الْحَدِيثَ.
حافظ ثناء اللہ

سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ جب مدینہ میں آئے تو آپ ﷺ نے براء بن معرور رضی اللہ عنہ کے بارے میں سوال کیا، انہوں نے کہا: ”وہ فوت ہو گئے ہیں اور آپ کے لیے ثلث کی وصیت کر گئے ہیں“، آپ ﷺ نے فرمایا: ”میں اپنے ثلث کو اس کی اولاد پر لوٹاتا ہوں۔“

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الوصايا / حدیث: 12613
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»