السنن الكبرى للبيهقي
كتاب اللقطة— گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان
باب: بيان مدة التعريف باب: (لقطہ کے) اعلان کی مدت کے بیان میں
حدیث نمبر: 12092
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ، ثنا بَهْزٌ، ثنا شُعْبَةُ، فَذَكَرَهُ رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَكَأَنَّ سَلَمَةَ بْنَ كُهَيْلٍ كَانَ يَشُكُّ فِيهِ ثُمَّ يَذْكُرُ فَيَثْبُتُ عَلَى عَامٍ وَاحِدٍ.حافظ ثناء اللہ
اسے امام مسلم نے صحیح میں عبدالرحمن رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔ گویا سلمہ بن کہیل رحمہ اللہ کو اس میں شک ہوتا تھا، پھر ان کو یاد آ جاتا تو وہ ایک سال پر ثابت قدم رہتے۔