❮
❯
حدیث نمبر: 12025
عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُمَرَ قَالَ: " مَنْ وَهَبَ هِبَةً فَلَمْ يُثَبْ فَهُوَ أَحَقُّ بِهِبَتِهِ إِلَّا لِذِي رَحِمٍ " أَخْبَرَنَاهُ أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أنبأ أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِيرَوَيْهِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُمَرَ فَذَكَرَهُ. قَالَ الْبُخَارِيُّ: هَذَا أَصَحُّ.
حافظ ثناء اللہ

سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جس نے ہبہ کیا اور اسے بدلہ نہ دیا گیا تو وہ اپنے ہبہ کا زیادہ حق دار ہے، سوائے رشتہ دار (کو دیے گئے ہبہ) کے۔
امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ زیادہ صحیح ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الهبات / حدیث: 12025
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»