کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: ہر جھگڑے کا کفارہ دو رکعتیں ہے
حدیث نمبر: 4075
- " تكفير كل لحاء ركعتان ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”ہر جھگڑے کا کفارہ دو رکعتیں ہیں ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / المنوعات / حدیث: 4075