کتب حدیث ›
سلسله احاديث صحيحه › ابواب
› باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مزید شادیاں کرنے کی اجازت ملنا
حدیث نمبر: 4059
- (ما تُوُفي حتى أحلَّ الله له أن يتزوج من النساء ما شاء) . أخرجه الدارمي (2/ 154) ، والنسا ئي (2/68) ، وفي " الكبرى " (6/ 434) ،
حافظ محفوظ احمد
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ابھی تک فوت نہیں ہوئے تھے کہ اﷲ تعالیٰ نے ان کے لیے ان کی چاہت کے مطابق عورتوں سے شادی کرنا حلال قرار دیا تھا ۔