کتب حدیث ›
سلسله احاديث صحيحه › ابواب
› باب: تین دفعہ بات کہہ دینے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے مراجعہ نہیں کیا جاتا
حدیث نمبر: 4051
- " كان لا يراجع بعد ثلاث ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا زیاد بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ تین دفعہ بات کہہ دینے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بحث مباحثہ نہیں کیا جاتا تھا ۔