کتب حدیث ›
سلسله احاديث صحيحه › ابواب
› باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کراہت کا اندازہ چہرے سے ہو جاتا
حدیث نمبر: 4043
- " كان إذا كره شيئا عرفناه في وجهه ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی چیز ناپسند کرتے تو ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے سے پہچان لیتے ۔