- " كان يجلس القرفصاء ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوامامہ حارثی سے مروی ہے ، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اکڑوں بیٹھک بیٹھتے تھے ۔
- " كان إذا جلس احتبى بيديه ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم گوٹھ مار کر بیٹھتے تھے ۔