کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: جہنم کا خفیف ترین عذاب
حدیث نمبر: 3998
- " إن أهون أهل النار عذابا يوم القيامة رجل يحذى له نعلان من نار يغلي منهما دماغه يوم القيامة ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” قیامت والے دن جہنمیوں میں سب سے زیادہ ہلکے عذاب والا وہ آدمی ہو گا جسے آگ کے دو جوتے پہنا دیئے جائیں گے ، جن کی حرارت سے اس کا دماغ ابلنے لگے گا ۔ ” ‏‏‏‏
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الجنة والنار / حدیث: 3998