حدیث نمبر: 3997
- " إن أهل النار ليبكون حتى لو أجريت السفن في دموعهم لجرت، وإنهم ليبكون الدم . يعني مكان الدمع ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن قیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جہنمی اتنا روئیں گے ( اور اتنے آنسو روئیں گے کہ ) اگر ان میں کشتی چلائی جائے تو وہ بھی چل پڑے گی ، وہ پانی کے آنسوؤں کی جگہ خون کے آنسو روئیں گے ۔ “