کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: مومن کو قتل کرنا یا قتل کرنے کی کوشش کرنا سنگین جرم ہے
حدیث نمبر: 3981
- " إذا أشار الرجل على أخيه بالسلاح فهما على جرف جهنم، فإذا قتله، وقعا فيه جميعا ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”‏‏‏‏جب آدمی اپنے بھائی کی طرف کسی ہتھیار وغیرہ کے ساتھ اشارہ کر رہا ہوتا ہے تو وہ دونوں دوزخ کے کنارے پر ہوتے ہیں ، اگر وہ قتل کر دیتا ہے تو دونوں جہنم میں گر جاتے ہیں ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الجنة والنار / حدیث: 3981