حدیث نمبر: 3978
- " إن الرجل من أهل النار ليعظم للنار حتى يكون الضرس من أضراسه كأحد ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : جہنمی آدمی آگ کے لیے بڑا ہوتا چلا جائے گا ، حتیٰ کہ اس کی ایک ڈاڑھ احد پہاڑ کے برابر ہو جائے گی ۔