کتب حدیث ›
سلسله احاديث صحيحه › ابواب
› باب: جہنم سے بچنے اور جنت میں داخلے کے لیے کون سا انداز زندگی اختیار کیا جائے؟
حدیث نمبر: 3975
- " ما رأيت مثل النار نام هاربها ولا مثل الجنة نام طالبها ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”یہ نہیں ہو سکتا ہے کہ جہنم جیسی ( ہولناک ) چیز سے بچنے والا سویا ہوا ہو اور یہ بھی نہیں ہو سکتا ہے کہ جنت جیسے ( نعمت کدے ) میں داخل ہونے والا محو آرام ہو ۔“