حدیث نمبر: 3964
- " أهل الجنة أمشاطهم الذهب ومجامرهم الألوة ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اہل جنت کی کنگھیاں سونے کی ہوں گے اور ان کی انگیٹھیوں میں ( جلانے کے لیے ) خوشبودار لکڑی ہو گی ۔“