حدیث نمبر: 3963
- " تربة الجنة درمكة بيضاء ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہودیوں کے بارے میں فرمایا : ”میں ان سے جنت کی مٹی جو کہ میدے کی طرح سفید ہے ، کے بارے میں سوال کرتا ہوں ۔“ پھر آپ نے ان سے سوال کیا ۔ انہوں نے کہا : اے ابوالقاسم ! وہ روٹی کی مانند ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”روٹی بھی میدے کی ہی ہوتی ہے ۔“